کمزوری بلکل ختم

اسلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوستو امید کرتی ہوں کہ آپ سب لوگ اللہ پاک کی رحمت سے بالکل خیریت سے ہوں گے اکثر لوگوں کے ساتھ ایک مسئلہ ہوتا ہے کہ ان کو بار بار پیشاب آتا ہے یہ مسئلہ اس وقت ہوتا جب مثانہ کمزور ہوجائے بار بار پیشاب آنے کی وجہ سے وضو بھی قائم نہیں رہتا ہے سردیوں کے موسم میں یہ مسئلہ زیادہ ہوجاتا ہے جوڑوں کے امراض میں مبتلا افراد کے لیے یہ صورتحال کافی تکلیف دہ ہوتی ہے اس مسئلے کا بظاہر کوئی ڈاکٹری علاج نہیں ہے مگر آج میں آپکو مثانہ مضبوط کرنے اور پیشاب بار بار آنے کا کامیاب علاج بتاؤں گی یہ اس مرض کا تیر بہدف نسخہ ہے

اس نسخے کو استعمال کرنے کے بعد بار بار پیشاب آنے کی آپ کی شکایت ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گی اور مثانہ مضبوط کرنے والے اس امیزنگ نسخے کے اجزاء میں شامل ہےآپ نے لینی ہے سوجی آدھ پائوآپ نے لینے ہے سفید تل آدھ پائو آپ نے لینی ہے چینی حسب ضرورت یا دوچمچ اور آپ نے لینا ہے دیسی گھی دو چمچ پیشاب بار بار آنے کے اس نسخے کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک صاف برتن چولہے پر رکھیں آنچ آپ نے درمیانی رکھنی ہے جب برتن گرم ہوجائے تو اس میں آپ دو چمچ دیسی گھی کے ڈال دیں دو چمچ دیسی گھی آپ نے اس میں ڈالنا ہے اور پھر اس کو آپ پگلنے دیں بہت ہی اچھا یہ نسخہ ہے نہ صرف مثانہ مضبوط کرے گا بلکہ جن لوگوں کو پیشاب بار بارآتا ہے یا پیشاب کے بعد قطرے آنے کی شکایت ہوتی ہے وہ بھی ختم ہو جائے گی جب یہ گھی گرم ہوجائے تو آپ اس میں سوجی ڈال دیں اب چمچ کی مدد سے اسے اچھی طرح بھونیں تقریبا ایک منٹ تک آپ نے اسے بھوننا ہے جب تک یہ سنہری نہ ہوجائے جب سوجی پک جائے تو اب اس میں سفید تیل ڈال دیں گے اب اس میں چینی ڈالیں آپ اپنے زائقے اور صحت کو مد نظر رکھتے ہوئے اس میں چینی شامل کریں شوگر کے مریض چینی کا استعمال نہ کریں چینی آپ اس میں ایک سے دو چمچ ڈال سکتے ہیں

اب چمچ کی مدد سے ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کریں آپ نے ان کو اس وقت تک بھوننا ہے جب تک ان تمام اجزا کا رنگ ہلکا سنہری نہ ہوجائے جب یہ تمام اجزا کا رنگ ہلکا سا سنہری ہو گیا تو سمجھے کہ ہمارا مکسچر تیار ہو گیا ہے اس کو پنجیری بھی کہتے ہیں اس کا ذائقہ بہت زبردست ہے اور خوشبو بھی بہت ہی اعلی ہوتی ہے فضائی اجزا سے مالا مال یہ پنجیری آپ کا مثانہ مضبوط بنائے گی سفید تلوں میں نیچرل پراپرٹیز موجود ہوتی ہیں تل پروتینز سے بھر پور ہوتے ہیں ان کے ان کے استعمال سے کمزور جسم طاقتور ہوتا ہے یہ بار بار پیشاب آنے کو بھی روکتے ہے یہ پنجیری موسم سرما میں آپ کے جسم کو گرم رکھیں گی یہ آپ کسی صاف برتن میں محفوظ کرکے اپنے پاس بھی رکھ سکتے ہیں اور روزانہ اس کو کھاتے رہیں اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ رات سونے سے پہلے آپ نے اس پنجیری کا ایک چمچ کھانا ہے مثانے کی کمزوری اور بار بار پیشاب آنے کی تکلیف سے پریشان مرد اور خواتین لڑکے اور لڑکیاں اس نسخے کو کم از کم ایک ماہ تک ضرور استعمال کریں اس تکلیف سے آپ کی جان انشاء اللہ تعالیٰ ہمیشہ کے لیے چھوٹ جائے گی دوستو آپ کو یہ نسخہ اچھا لگے تو شئیر ظرور کریں

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں