معجزانہ فوائد

صدیوں سے عرب مرد و خواتین سونے سے پہلے ناف پر تیل کیوں لگواتے ہیں اس کے معجزانہ فوائد آپ کو معلوم ہوں جائیں تو ہر ایک مسلمان سونے سے پہلے یہ عمل ظرور کرے گا ناف کسی بھی شخص کا گیٹ وے ہے اور ہماریزندگی اور صحت سے بھی اسکا گہراتعلق ہے اور یہی تعلق روحانی بھی ہے۔ ویسے تو عام طور پر تیل کو عام طور پر اسکو لوگ سوتے وقت پاوں پر لگانے کیلئے بھی استعمال کرتے ہیں لیکن اسکے ناف پر لگانے کے بعض ایسے حیرت انگیز فائدے ہیں جن سے ہم لوگ ناواقف ہیں۔ ناف پر تیل لگانا جادو کا کام کرتا ہے اگر آپ اپنی ناف کو رات سوتے وقت عام

سے ویزلین لے کر اس سے بھردیں تو صبح اٹھ کر دیکھیں گے تو ویزلین اس پر سے غائب ہوجائے گی اور وہاں پر صرف چکنائی رہ جائیگی۔ اگر عام طور پر غور و حوض کیا جائے تو بعض بزرگ آج بھی ناف پر تیل لگاتے ہیں۔ ڈپریشن، ذہنی دباو، اور نفسیاتی بیماریوں کا زیادہ تر تعلق ہماری ناف سے ہے اگر آپ اپنی ناف پر تیل لگائیں تو ان بیماریوں میں کمی یا خاتمے میں معاونت ملتی ہے۔ بچوں کی ناف پر تیل لگانا بچوں کی ناف پر اگر تیل لگایا جائے تو اس سے انکا حافظہ تیز ہوتا ہے اور بینائی میں بھی یہ فائدے مند ہیں۔ چہرے کے حسن کیلئے فائدے مند ناف پر تیل لگانے سے اسکے اثرات آپکے چہرے پر بھی پڑتے ہیں اور وہ لوگ جن کا چہرہ اور جلد پھٹ جائے یا پھر ہونٹ پھٹ جائیں تو وہ ناف پر تیل لگائیں تو ان کو فائدہ پہنچتا ہے یادشت تیز ناف میں تیل لگانے سے تھکن بھی دور ہوتی ہے ..بے چینی بھی دور ہوتی ہے.دل گھبرانا بند ہو جاتا..یادیاشت تیز ہوتی ہے ناف کیلئے ایک عمل: ناف کے ‎اوپرانگلی رکھ کرسانس روک کر دل کی کیفیت کے ساتھ اللہ کہنا ہے اور اس تصورکے ساتھ کے ناف کے اندرجتنا بھی شرہے، فساد ہے کیفیات ہیں نکل رہی ہیں۔ ناف اور یاقہار : نماز کے بعد ناف پر انگلی رکھ کرسانس روک کر یاقہاراتنا پڑھنا کہ جب سانس ٹوٹنے لگے تو ناف کا تصورکرکے پھونک ماردیں۔ جو کہتے ہیں ذکرکرتے کرتے رک جاتے ہیں، نماز پڑھتے پڑھتے چھوٹ جاتی ہے۔ نجب بھی شرمحسوس کریں یہ عمل کرلیں ایک بار یا چند بار۔ ناف پر رات کو سونے سے پہلے ایک عمل ضرورکریں: خواتین ومرد کے تمام زیرناف مسائل یاعادت بدھ سے چھٹکارا پانے کے لیے رات کو سوتے وقت ناف پرانگلی رکھ کر سانس روک کر یاقہار پڑھنا ہے اورجب سانس ٹوٹنے لگے تو ناف اتصورکرکے پھونک ماردیں۔ صرف ایک دفعہ کرنا ہے۔ طریقہ کار :کوئی سا بھی تیل زیتون’ سرسوں یا بادام کا یا ویزلین لے لیں. اور انگلی کی مدد سے ناف پر لگائیں. دن میں تین بار خاص طور پر سوتے وقت لازمی یہ عمل کریں

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں