اللہ کے نام کا ورد اور شوگر کا جڑ سے خاتمہ

دوستوانسانی طرز زندگی میں آنے والی تبدیلی سے ذیابیطس یعنی شوگر کا مرض تیزی سے بڑھ رہا ہے اور ماہرین کے مطابق پاکستان میں شوگر سے متاثرہ مریضوں کی تعداد دو کروڑ سے بڑھا کر پانچ کروڑ ہوگئی ہے ماہرین کہتے ہیں کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں آج بھی لوگ انسولین کے بجائے میڈیسن پر ہی اکتفا کرتے ہیں جبکہ ترقی پذیر ممالک میں ذیابیطس کا علاج جدید خطوط پر استوار کیا گیا ہے دوستو پاکستان میں شوگر کا مریض تقریبا آجکل ہر گھر میں پایا جاتا ہے اور لوگ جب کام کاج سے فارغ حاصل کرتے ہیں رات کو گھر لوٹتے ہیں تو وہ سیدھا

میڈیکل سٹور کا روخ کرتے ہیں اور وہاں سے شوگر کی ادویات حاصل کرتے ہیں شوگر سے بچاؤ کہ بہت سے روحانی علاج ہیں اور بہت سے دیسی طریقے بھی ہیں دوستوں اللہ تعالی کے مبارک نامو سے جسمانی اور روحانی بیماریوں کا انتہائی آسان اور شافی علاج ہو سکتا ہے آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالی کے مبارک ناموں سے آپ شوگر کا علاج کیسے کر سکتے ہیں کون سے ایسے اللہ تعالی کے جو مبارک نام ہے جن کا ورد کرنے سے جن کی آپ تسبیح پڑھنے سے آپ اس موذی مرض سے چھٹکارا پاسکتے ہیں اسمائے حسنیٰ کے بارے میں صحیح مسلم اور ترمذی میں لکھا ہے کہ اللہ تعالی کے ننانوے نام ہے انہیں جو بھی حفظ کر کے پڑھے گا اسے دنیا میں ہی نہیں آخرت میں بھی عزت بخشی جائے گی کیونکہ اللہ تعالی کے ہر نام کی خاصیت اور علیحدہ صفت ہے لہذا ان کے فوائد اور خواص بھی مختلف ہیں تو دوستو اب آپ کو وہ اسمائے حسنیٰ کے بارے میں بتاتے ہیں کہ جن کا ورد کرنے سے جن کی تصبیح کرنے سے آپ موذی امراض جو ہیں ان سے چھٹکارا پا سکتے ہیں جیسے شوگرہے بلڈ پریشر ہے اس کے علاوہ دل کے جو امراض ہیں ان سے آپ چھٹکارا پا سکتے ہیں یا مَالکُ یاقدّوسُ یہ دو اللہ تعالی کے نام ہے روزانہ نماز فجر کے بعد اور نماز مغرب کے بعد 33 مرتبہ یہ نام پڑھنے سے آپ تمام جو موذی امراض ہیں

ان سے ان شاء اللہ اللہ تعالی کے حکم سے چھٹکارا حاصل کر لیں گے آپ کو ایک دفعہ دوبارہ بتائیں کہ جب آپ نے نماز فجر پڑھنی ہے اور نماز فجر کے بعد آپ نے جائے نماز پر بیٹھ جانا ہے اور یا مَالکُ یاقدّوسُ یہ دو اللہ تعالی کے مبارک نام 33 دفعہ پڑھنے ہیں اس طرح جب آپ نے نماز مغرب پڑھنی ہے نماز مغرب کے بعد جائے نماز پر بیٹھ کر یا مَالکُ یاقدّوسُ یہ نام اللہ تعالی کے 33 مرتبہ پڑھنے ہیں انشاللہ آپ تمام موذی امراض سے چھٹکارا حاصل کریں گے کیونکہ دوستوں اللہ تعالی کے ان ناموں کو وسیلے بنا کر مانگنے کی مثال ہمیں نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ملتی ہے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ کے ناموں کے وسیلے سے اس طرح دعا کیا کرتے تھے کہ اے اللہ میں تیرے ہر اس نام کے واسطے سے سوال کرتا ھوں کہ جو تونے اپنی ذات کے لیے پسند فرمایا یا اپنی کتاب میں نازل فرمایا یا اپنی مخلوقات میں سے کسی کو سیکھا دیا یا اسے اپنے خزانہ غیب میں مخفی رکھا تو اللہ تعالی کے ان بابرکت ناموں کو وسیلہ بنا کر آپ دعا کریں انشاء اللہ آپ کے تمام مشکلات آپ کی تمام جو امراض ہیں وہ سب اللہ تعالی کے حکم سے دور ہوجائیں گے تو دوستو یہ عمل پسند آیا ہو تو دوسروں تک شئیر کیجئے گا تاکہ دوسرے بھی اس روحانی وظیفہ سے فائدہ اٹھا سکے جزاک اللہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں